لندن :(یواین آئی) برطانوی شہزادہ اینڈریو پرجنسی زیادتی کا مقدمہ امریکہ میں چلے گا، شہزادہ اینڈریو پر مقدمےکا فیصلہ امریکی جج لیوئس کپلان نےکیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی جج نے پرنس اینڈریو کی مقدمہ خارج کرنےکی درخواست کو مسترد کر دیا۔ درخواست مسترد ہونے سے پرنس اینڈریو کے خلاف مقدمہ آگے بڑھنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ نیویارک کی عدالت کے جج لیوس کپلن نے پرنس اینڈریو کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کو ہر لحاظ سے مسترد کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ ورجینیا جیفری نامی خاتون نے برطانوی شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.