اقوام متحدہ (ایجنسیاں) : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے ایک تجویز کو منظوری دے دی ہے، جس میں روس سے یوکرین میں جنگ کو روکنے اور تمام فوجیوں کو واپس لینے کی مانگ کی گئی ہے۔ اس تجویز کے حق میں 141 ووٹ پڑے اور 45 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس میں ہندوستان بھی شامل رہا، وہیں 5 ممالک نے تجویز کے خلاف ووٹ ڈالا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS