اقوام متحدہ: (یو این آئی/ اسپوتنک) اقوام متحدہ نے تمام سرکاری دستاویزات میں جمہوریہ ترکی کا نام تبدیل کرنے کی ترکی کی درخواست کو قبول کر لیا ہے۔
یہ اطلاع اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے دی۔ انہوں نے کہا کہ ’’فوری طور پر جمہوریہ ترکی کا نام تبدیل کر کے جمہوریہ ترکئے کر دیا گیا ہے‘‘۔
انہوں نے کہا طویل (سرکاری) نام: جمہوریہ ترکئے، مختصر نام: ترکئے
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.