ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 27 اکتوبر کے چند اہم واقعات۔
1605 مغل سلطنت کے تیسرے حکمران اکبر کا فتح پور سیکری میں انتقال ہوا۔
1676 پولینڈ اور ترکی نے وارسا معاہدے پر دستخط کیے ۔
1795امریکہ اور اسپین نے سان لورینزو کے معاہدے پر دستخط کیے ۔
1806فرانسیسی فوج برلن میں داخل ہوئی۔
1811جدید سلائی مشین کے موجد آئزک میرٹ سنگر کی پیدائش ہوئی۔
1833سماجی مصلح راجہ رام موہن رائے کا انتقال ہوا۔
1920ہندوستان کے صدر کے ۔ آر نارائنن کی پیدائش ہوئی۔
1920لیگ آف نیشنز کا ہیڈ کوارٹر جنیوا منتقل ہوا۔
1947راجہ ہری سنگھ نے جموں و کشمیر کا ہندوستان میں الحاق منظور کیا۔
1952فلموں میں بھجن سے اپنی خاص پہچان بنانے والی گلوکارہ انورادھا پوڈوال کی پیدائش ہو ئی۔
1958۔ پاکستان کے صدر اسکندر مرزا کو معزول کرکے جنرل ایوب خان نے ملک کی باگ ڈور سنبھالی۔
1958برطانوی چینل پار کرنے والے پیراک میہرسین پہلے ہندوستانی بنے ۔
1982 چین نے اپنی آبادی ایک ارب سے تجاوز کرنے کا اعلان کیا۔
1987ہندوستان کے مشہور کرکٹر وجے مرچنٹ کا انتقال ہوا۔
2001ہندی فلموں کے مشہور اداکار پردیپ کمار کا انتقال ہوا۔
2008ہندی فلموں کے مشہور پلے بیک سنگر مہندر کپور کا انتقال ہوا۔
2008مرکزی حکومت نے اخباری صنعت کے صحافیوں اور غیر صحافیوں کو عبوری ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
2010ماہرین فلکیات نے سب سے بڑا ستارہ نیوٹران دریافت کیا۔
2017 کاتالونیا کی پارلیمنٹ نے اسپین سے آزادی کی قرارداد منظور کی اور حکومت کو برطرف کرکے نئے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا۔
1605 مغل سلطنت کے تیسرے حکمران اکبر کا فتح پور سیکری میں انتقال ہوا۔
(یواین آئی)
تاریخ میںآج کا دن
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS