تاریخ میںآج کا دن

0

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 10 اکتوبر کے اہم واقعات۔
1756برطانوی گورنر جنرل رابرٹ کلائیو نے کلکتہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے لیے مدراس سے سفر کیا۔
1868کیوبا نے اسپین سے آزادی حاصل کرنے کے لئے بغاوت کی۔
1906 ہندوستانی ناول نگار آر۔ کے نارائن کی پیدائش
1910وارانسی میں مدن موہن مالویہ کی صدارت میں پہلی آل انڈیا ہندی کانفرنس منعقد ہوئی۔
1942سوویت یونین نے آسٹریلیا کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کا آغاز کیا۔
1954بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی پیدائش ہوئی۔
1964ٹوکیو میں سمر اولمپکس پہلی بار دور درشن پر براہ راست نشر کیے گئے ۔
1970فجی نے آزادی حاصل کی۔
1971امریکہ کے ایریزونا کے لیک ہواسو شہرمیں لندن برج کی تعمیر نو کی گئی۔ اسے برطانیہ سے خریدکر توڑ کر لایا گیاتھا۔
1986سان سلواڈور میں 7.5 شدت کے زلزلے میں 1,500 افراد ہلاک ہوئے ۔
1990امریکہ کا 67 واں انسان بردار خلائی مشن ڈسکوری 11 خلا سے واپس آیا۔
1991ہندوستان نے عالمی کیرم مقابلہ کا ٹیم ٹائٹل جیتا۔
1992ہگلی پل ‘ودیا ساگر سیتو’ کھولا گیا۔
1999سال 2006 میں کامن ویلتھ گیمز میلبورن میں منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا۔
2000سری لنکا کے سابق وزیر اعظم سری ماو بندرانائیکے کی موت۔
(یو این آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS