جاپانی کشتی روسی جہاز سےٹکرائی، تین ماہی گیروں کی موت

0
image:indiablooms.com

ٹوکیو: (اسپوتنک) جاپان کے تین ماہی گیروں کی بدھ کو اس وقت موت ہوگئی جب ان کی کشتی جاپانی آبی حدود میں روس کے ایک جہاز سے ٹکراگئی۔
کیوڈو نیوز ایجنسی نے فائر بریگیڈ ٹیم کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
رپورٹ کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے ہکائیڈو میں موبٹیبسو شہر کی بندرگاہ سے 23 کلومیٹر دوراس وقت آپیش حادثہ جب جاپان کی ماہی گیر کشتی روس کے ایک جہاز سے ٹکرا گئی۔ کشتی میں پانچ لوگ سوار تھے،جن میں تین لوگوں کی موت ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS