ایک روہت شرما پاکستان میں بھی، جانیں اس کی حقیقت

0

 

اسلام آباد (ایجنسی):شیراز حسن نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کس نے کہا پاکستان غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے محفوظ نہیں ہے؟ ابھی بھارتی کرکٹر روہت شرما کو املی آلو بخارے کے شربت سے لطف اندوز ہوتے دیکھا ہے۔
’کیوی ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے پر پاکستان کے تنہا ہونے کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں‘

تاہم یہ تصویر ٹوئٹر سمیت فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی خوب وائرل ہوئی یہاں تک کہ بھارتی میڈیا نے بھی اس تصویر کو شیئر کیا اور اس شخص کو روہت شرما کا ہمشکل قرار دیا۔
سوشل میڈیا صارفین کے حوالے سے بات کی جائے تو بھارتی مداح اس موازنے پر کچھ خاص خوش دکھائی نہیں دیے تاہم پاکستانیوں نے اس شخص کو کافی حد تک روہت شرما کا ہم شکل کہا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS