آئی پی ایل اسپانسرشپ کی دوڑ میں ٹاٹا گروپ بھی شامل ہوا

0

نئی دہلی :ٹاٹا گروپ نے اس سال انڈین پریمیر لیگ کا ٹائٹل اسپانسر شب حاصل کرنے کے لئے ’ایکسپریشن آف اٹریس (EOI)جمع کردی ہے۔ جب

کے ایجوکیشن ٹیکنالوجی کمپنی Unacademy اور فھاتنسی اسپورٹس منچ ’ڈریم 11‘بھی اس سال چینی موبائل فون کمپنی ویوو کی جگہ لینے کے

لئے اس دوڑ میں شامل ہے ۔
مڈیا اسپوٹس کے مطابق جن پانچ کمپنیوں نے آئی پی ایل ٹائٹل اسپانسرشب کے لئے ای او آئی کی لسٹ میں شامل ہیں۔ ان میں ٹاٹا سنس کے علاوہ، فینٹیسی

اسپوٹس پیلٹ فام ڈریم 11، ای  لائینگ اسٹارآپ بایجو اور Unacademyکے ساتھ پتنجلی اور جیو بھی اس دوڑ میں شامل ہیں۔
ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)میں ای او آئی جمع کرانے کی آخری تاریخ جمعہ تک تھی۔ آئی پی ایل اس سال 19 ستمبر سے 10 نومبر تک

متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔
ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کو ای او آئی جمع کرنے کی آخری تاریخ  جعمہ تک ہی تھی۔  آئی پی ایل کی شروعات 19ستبمر سے 10نومبر

تک اس سال متحدہ عرب امارات میں ہوگی ۔ ٹاٹا گروپ کے آنے سے اب ٹائٹل اسپانسرشپ کی دوڑ میں ایک طرح سے دلچسپ مقابلہ  ہوگا۔
بی سی کو امید ہے کہ بولی  ویوو کے سالانہ  440 کروڑ روپئے کے معاہدے سے کہیں زیادہ کم نہیں ہوگی  یقینی طور پر یہ قرارمختصر مدت کے

لئے کئے جائیں گے۔ کمپنی کے ترجمان نے کہا ، "ہاں ، ٹاٹا گروپ نے آئی پی ایل ٹائٹل کے حقوق کے لئے ای او آئی جمع کردیا ہے۔"
کمپنی کے ترجمان نے بتایا ،ہاں ٹاٹا گروپ نے آئی پی ایل ٹائل حقوق کے لئے آئی اوآئی جمع کرا دی ہے ۔ اس کی اطلاع رکھنے والے بی سی سی آئی

کے سینئر افسر نے اس سے پہلے پی ٹی آئی سے ذکر کیا تھا۔Unacademy اور ’ڈریم 11‘نے آئی پی ایل کے ٹائٹل اسپانسرشپ کے حقوق

حاصل کرنے کے لئے آئی او آئی کے حوالے کردیا ہے ۔
یوگ گرو بابا رام دیو کی پتنجلی اور جیو کمنیکیشن بھی اس دوڑ میں ہے لیکن بی سی سی آئی کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
بی سی سی آئی کو ویوو سے 440 کروڑ امدنی ہونے کی امید ہے۔
ویوو نے گذشتہ ہفتے ہند چین سرحدی تنازعہ کے بعد چینی سامان کے بائیکاٹ کی بڑھتی مانگ کی وجہ سے  بی سی سی آئی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے

کا فیصلہ کیا تھا۔ 2017 میں،ویوو انڈیا نے 2199 کروڑ روپئے میں آئی پی ایل کے ٹائٹل اسپانسرشپ کے حقوق حاصل کیے تھے۔ معاہدے کے

مطابق ،کمپنی کو ہر سیزن میں بی سی سی آئی  440 کروڑ روپئے ادا کرنا ہوگا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS