آر اے ایف نے گجرات میں بال پہل پروگرام کا انعقاد کیا 

0

رضوان اداتیہ فاؤنڈیشن نے ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے تحت 18 دسمبر کو ایک پروگرام "بال پہل" کا اہتمام کیا تھا ۔ یہ پروگرام گجرات کے کنیا شالا راناوو پور بندر میں ذاتی حفظان صحت سے متعلق بیداری مہم کے پیش نظر کیا گیا۔ اس پروگرام میں 218 طلباء نے حصہ لیا اور بیداری مہم سے متعلق متعدد سرگر میوں اور گروپ ڈسکشن میں حصہ لیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS