اتراکھنڈ میں کورونا متاثرین کی تعداد 1700 کے قریب

0

دہرادون / نینی تال: اتراکھنڈ میں جمعہ کے روز کورونا وائرس کے انفیکشن کے 37 نئے مریض سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعدا د  1692 ہوگئی ہے۔ریاستی بلیٹن کے مطابق چمولی ضلع میں تین،دہرادون میں 15،ہریدوار میں 06 اور ٹیہری میں ایک  معاملہ سامنے آیا ہے۔ ریاست میں ابتک اس بیماری سے متاثرین نو افراد کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے جبکہ 15افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS