گاندھی جی کی قیادت میں چلی تحریک آزادی کا ہدف تھا برطانوی راج کا خاتمہ اور سودیسی حکومت معاشی سماجی پالیسی وپروگراموں کے سلسلہ میں کو ئی تیری یا کھرا پن نہ اس وقت کے کانگریس کے پروگراموں میں ہوتا تھا نہ ہی بیانات میں۔گاندھی جی کے افق پر آجانے کے بعد کانگریس میں ضروری موضوعات پر بحث یا چرچائیں ضرور شروع ہوگئیں۔کاشتکاروں، محنت کشوں،دستکاروں مزدوروں اور دلتوں، جو انگریزی راج کے بے رحمانہ ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS