جاریہ سال 2021 کا پہلا سورج گرھن 10جون جمعرات کو

0

جگتیال :جاریہ سال2021 کا پہلا سورج گرھن 10جون جمعرات کو ہندوستان کے علاوہ دنیا کے کیئ ممالک میں دئیکھا جاسکتا ہے ماہرین فلکیات نے کہا تہا دوبیئ کوئیت سعودیہ عربیہ ۔کے علاوہ انگریزی ممالک میں سورج گرہن کا نظارہ کرسکتے ہیں کہا گیا۔۔دن 11بچکر 42 منٹ سے شروع ہوگا 3بچکر 30 منٹ پر مکمل طور پر سورج گرہن دیکھا جائیگا اور شام 4 بچکر52 منٹ کو سورج کے اطراف سنھرے رنگ کا دائرہ نمودار ہوگا ماہر فلکیات نے کہا ہے اور کافی دلچسپ جاذط نظر آئیگا۔جگتیال شہر میں 4بچکر 45 منٹ پر سورج کے اطراف سنہرے رنگ کا دائرہ نمودار ہوا جو کافی دلچسپ نظر آرہا تہا۔۔
جگتیال سے حافظ عابد کی رپورٹ

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS