کشمیر: پارم پورہ میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک، 1 زخمی

    0

    کشمیر: سری نگر کے پارم پورہ میں دہشت گردوں نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملے میں ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک ہو گیا۔ اس کے علاوہ 2 دہشت گردوں ہلاک ہو گئے۔فائرنگ میں ایک دہشت گرد زخمی ہوا جس کو فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سے اسلحہ اور گولہ بارود  بھی برآمد ہوا ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS