تمل ناڈو: محکمہ انکم ٹیکس نے ساوتھ انڈین اداکار وجئے اور پروڈیوسر انبو چیزہیان سے جڑے 38 ٹکھانوں پر چھاپے ماری کی۔ کارروائی کے دوران 65 کروڑروپے برآمد کئے گئے۔
اداکار وجئے سے انکم ٹیکس محکمہ نے اے جی ایس سنیماس کمپنی کے ذریعہ ٹیکس چوری کے الزام میں بدھ کے روز ریاست کے ضلع کڈالور میں پوچھ گچھ کی تھی۔ اس معاملے میں تحقیقات جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS