چنگلپٹو اسپتال میں 11 کورونا مریضوں کی موت

0
IMAGE:/indianexpress.com

چنئی: (یواین آئی) تمل ناڈو کے چنگلپٹو میڈیکل کالج اسپتال میں حیرت زدہ کرنے والے واقعہ میں منگل کی رات سے اب تک کورونا کے 11 مریضوں کی آکسیجن کی کمی کی وجہ سے موت ہوگئی ہے۔
مرنے والوں کے گھروالوں نے الزام عائد کیا کہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے مریضوں کی موت ہوئی لیکن ریاست کے ہیلتھ سکریٹری ڈاکٹر جے رادھاکرشنن نے بدھ کے روز ان الزامات کو بے بنیاد بتاتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں آکسیجن کا پورا اسٹاک موجود ہے۔ یہ صرف آکسیجن کی سپلائی کا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ کئی مریضوں کا آکسیجن سپورٹ سے علاج کیا جارہا ہے اور وہ متاثر نہیں ہوئے ہیں۔

آپ کے تاثرات
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here