ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کی مشکل بڑھی

0

نئی دہلی (ایجنسی) : اشٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گرائونڈ پر ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ پاکستان کے بیچ ہورہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ولیم سن کا فیصلہ زیادہ فائدے مند ثابت نہیں ہوا،کیوں کہ پاور پلے میں ٹیم نے دو وکٹ کھودئے اور رن ریٹ 6کے قریب رہا۔ 10اوور میں رن ریٹ 6کے نیچے ہی رہا۔ ابھی نیوزی لینڈ کا اسکور 11اوور میں 3وکٹ پر 73رن ہیں۔

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS