تاریخ میں 16 مارچ کے چند اہم واقعات۔

0

1690 فرانس کے بادشاہ لوئس چہاردہم نے آئرلینڈ میں فوج بھیجی۔
1693 اندور کے ہولکر خاندان کے موجد ملہار راؤ ہولکر کی پیدائش ہوئی۔
1846 امرتسر معاہدے کے مطابق کشمیر کی بالادستی جموں کے ہندو بادشاہ گلاب سنگھ کو دی گئی۔
1901مہاتما گاندھی کے پیروکار مجاہد آزادی پوٹی سری رامولو کی پیدائش ہوئی ۔
1906 ہندستان کے مشہور ماہر تعلیم اور ہندی ادیب امبیکا پرساد دیویا کی پیدائش ہوئی۔
1916 ہندی سنیما کے مشہور ولن اور فلمساز دیاکشن سپرو کی پیدائش ہوئی۔
1922امریکی ٹیلی ویژن اسکرین رائٹر اور ڈرامہ نگار ہارڈنگ لی مے کی پیدائش ہوئی ۔
1922 سلطان فواد مصر کے پہلے سلطان بنے ، انگلینڈ نے مصر کو تسلیم کیا۔
1939جرمنی نے چیکوسلواکیہ پر قبضہ کیا۔
1959 عراق اور سوویت یونین نے اقتصادی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط کیے ۔
1978 امریکہ نے نیواڈا میں ایٹمی تجربہ کیا۔
1989۔مصر میں چپوج کے پیرامڈ میں 4400 سال پرانی ‘ممی’ ملی۔
1995 ناسا کے خلاباز نارمن روسی خلائی اسٹیشن میر کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی بنے ۔
1998 چینی صدر جیانگ زیمن دوبارہ صدر منتخب ہوئے ۔
2003 گرین اسمتھ جنوبی افریقہ کے کرکٹ کپتان بنے ۔
2004روس میں نو منزلہ عمارت میں دھماکہ ہوجانے سے 21 افراد ہلاک ہوئے ۔
2006 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے قیام کے حق میں ووٹ دیا۔
2007 جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبس نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اوور میں چھ چھکے لگا کر عالمی ریکارڈ بنایا۔
2012 ہندوستان کے ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر بین الاقوامی کرکٹ میں 100 سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بنے ۔
2013پاکستان کے راولپنڈی میں ہوئے ایک بس حادثے میں 24 فوجی ہلاک ہوئے ۔
2014کریمیا کے لوگوں نے یوکرین چھوڑ کر روس میں شامل ہونے کے حق میں ووٹ دیا۔ (یو این آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS