11 جنوری کے چند اہم واقعات

0

1613l مغل شہنشاہ جہانگیر نے ایسٹ انڈیا کمپنی کو سورت میں کارخانہ لگانے کی اجازت دی۔
1759l امریکہ کے فلاڈیلفیا میں پہلی لائف انشورنس کمپنی کا آغاز ہوا۔
1779l چنگ تھانگ کھومبا منی پور کے بادشاہ بنے ۔
1849l الیزابیتھ بلیک ویل میڈیکل کی ڈگری حاصل کرن یوالی پہلی امریکی خاتون بنیں۔
1866l انگلینڈ میں طوفان کی زد میں آکر سٹیمر ‘لندن’کے ڈوب جانے سے 220 افراد ہلاک
ہوئے ۔
1922l ذیابیطس کے علاج کیلئے کناڈا کے ایک نوجوان پر پہلی بار انسولین کا استعمال کیا گیا۔
1942l جاپان نے ملائشیا کی راجدھانی کوالا لمپور پر قبضہ کیا۔
1946l بالی وڈ اداکارہ انجو مہندرو کی پیدائش ہوئی۔
1955l ملک میں نیوز پرنٹ ‘اخباری کاغذ’ کے پہلے کارخانے میں کاغذ کی تیاری شروع ہوئی۔
1958l مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) میں دو لاکھ ہندوستانیوں کو کیمپوں میں قید کیا گیا۔
1962lپیرو میں آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے چار ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
1964lجنرل لوتھر ٹیری نے پہلی باریہ اندیشہ ظاہر کیا کہ سگریٹ نوشی صحت کیلئے خطرناک ہوسکتی ہے ۔
1966lپاکستان سے امن مذاکرات میں حصہ لینے کیلئے تاشقند گئے ملک کے دوسرے وزیراعظم
لال بہادر شاستری کا انتقال ہوا۔
1966l ریو ڈی جنیرو میں زمینی تودے گرنے سے 550 افراد کی موت ہوئی۔
1972l مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کے طور پر آزاد ملک بنا۔
1972l بنگلہ دیشن میں ابو سعید چودھری پہلے صدر اور شیخ مجیب الرحمان پہلے وزیراعظم بنے ۔
1973l ہندستانی کرکٹر راہل دراوٖڑ کی پیدائش ہوئی۔
1986lممبئی میں بحریہ نے 250 ویں سالگرہ منائی۔
1986lلائسنس کے تحت ہندوستانی ایروناٹکس لمیٹیڈ میں تیار پہلے مگ 27 طیارہ فضائیہ کوسونپا گیا۔
1989lایک سو چالیس ممالک کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی لگانے پر متفق ہوئے ۔
1991l امریکی کانگریس نے صدر جارج بش کو عراق پر حملے کرنے کے حقوق دئے ۔
1993lممبئی اور احمد آباد میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکے جس سے ضمنی الیکشن ملتوی ہوگیا۔
2009l 66 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ میں سلم ڈاگ ملینیئر کو بہترین فلم کا ایوارڈ ملا۔
2013l چین کے ینان صوبے کے ایک گاؤں میں زمینی تودے گرنے کی وجہ سے 46 افرادہلاک اور 12 لاپتہ ہوئے ۔
2015l بلقان ملک کروشیا میں کولنڈا گرابر کٹرووک پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں۔ (یو این آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS