ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں17 نومبر کے چند اہم واقعات۔

0

تاریخ میںآج کا دن
ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں17 نومبر کے چند اہم واقعات۔

1525مغل حکمران بابر پانچویں بار سندھ کے راستے ہندوستان میں داخل ہوا۔
1558ملکہ میری ٹیوڈر کی موت کے بعد الزبتھ اول برطانیہ کے تخت پر بیٹھی۔
1869دس سال کے تعمیراتی کام کے بعد نہر سویز کو ٹریفک آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا۔
1922۔ نوبل انعام یافتہ امریکی ڈاکٹر اسٹینلے کوہن کی پیدائش ہوئی۔
1928ہندوستانی مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کا انتقال ہوا۔
1932ء تیسری گول میز کانفرنس کا آغاز ہوا۔
1933امریکہ نے سوویت یونین کو تسلیم کرتے ہوئے تجارت کے لئے رضامندی دی۔
1939نازیوں نے پراگ یونیورسٹی میں گھس کر طلباء کو قتل کیا تھا۔ ان بچوں کی یاد میں 17 نومبر کو ‘انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس ڈے ‘ منایا جاتا ہے ۔
1966ہندستان کی ریتا فاریہ نے مس ورلڈ کا خطاب جیتا۔
1970سوویت خلائی جہاز ‘لوناخود-1’ چاند پر اترا۔
1999یونیسکو نے عالمی یوم مادری زبان کو منظوری دی۔
2006امریکی سینیٹ نے ہند-امریکہ جوہری معاہدے کی منظوری دی۔
2012ہندستانی سیاست دان اور شیو سینا کے بانی بالاصاحب ٹھاکرے کا انتقال ہوا۔
2013روس کے کازان ہوائی اڈے پر تاتارستان ایئر لائن کے طیارہ حادثہ میں 50 افراد ہلاک ہو ئے ۔
2015وشو ہندو پریشد کے 20 سال تک بین الاقوامی صدر رہے اشوک سنگھل کا انتقال ہوا ۔
2019سری لنکا میں صدارتی انتخابات میں گوٹابایا راجا پاکسے فتحیاب ہوئے ۔
(یو این آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS