ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 13 دسمبر کے چند اہم واقعات۔

0

تاریخ میںآج کا دن
ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 13 دسمبر کے چند اہم واقعات۔

1920 نیدرلینڈ کے دی ہیگ میں لیگ آف نیشنز کی بین الاقوامی عدالت قائم ہوئی۔
1921 بنارس ہندو یونیورسٹی کا افتتاح ‘پرنس آف ویلز’ نے کیا۔
1925ہندوستان کے مشہور ماہر اقتصادیات لکشمی چندر جین کی پیدائش ہوئی۔
1937چین اور جاپان کے درمیان ہوئی نانجنگ کی جنگ جاپانیوں نے جیت لی۔ اس کے بعد طویل عرصہ تک قتل و غارت اور مظالم کا دور جاری رہا۔
1955گوا کے سابق وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کی پیدائش ہوئی۔
1955ہندوستان اور سوویت یونین نے پنچشیل کی اشاعت کو قبول کیا۔
1961منصور علی خان پٹودی نے دہلی میں انگلینڈ کے خلاف اپنے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیریئر کا آغاز کیا۔
1974مالٹا جمہوری ملک بنا۔
1981پولینڈ میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا۔
1986ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ سمیتا پاٹل کا انتقال ہوا۔
1989وزیر داخلہ مفتی محمد سعید کی بیٹی کو دہشت گردوں کے چنگل سے رہائی کے بدلے پانچ کشمیری دہشت گردوں کو جیل سے رہا کیا گیا۔
1996قوفی عنان اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ۔
1998مہاتما رام چندر ویر کو کولکاتہ کے بڑا بازار لائبریری کی جانب سے “بھائی ہنومان پرساد پوددار راشٹر سیوا” ایوارڈ سے نوازا گیا۔
2001دہلی میں واقع ہندوستانی پارلیمنٹ پر دہشت گرد انہ حملہ ہوا۔
2002 یورپی یونین کی توسیع کی گئی۔
2004ہندوستان اور پاکستان کے درمیان نیوکلیئر اور سر کریک پر مذاکرات اسلام آباد میں شروع ہوئے ۔
2006ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی طرف سے ویتنام کو 50ویں رکن کے طور پر شامل کرنے کے پیش نظر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
2007سری لنکا ئی فوج ور ایل ٹی ٹی ای کے درمیان ہوئی لڑائی میں ایل ٹی ٹی ای کے 17 شر پسند مارے گئے ۔
2008جموں و کشمیر کے پانچویں مرحلے کے لیے 11 اسمبلی حلقوں میں57 فیصد پولنگ ہوئی۔
2012نابیناکے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 30 رنوں سے شکست دے کر عالمی چمپئن کا خطاب جیتا۔ (یو این آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS