بھوپال: (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اب تک 407 طلباء اور شہری یوکرین سے واپس آچکے ہیں، جو جنگ کے المیے کا سامنا کر رتھے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے ریاستی حکومت یوکرین میں پھنسے شہریوں کو واپس لانے کے لیے مرکزی حکومت اور متعلقہ شہریوں سے مسلسل رابطے میں ہے۔ باقی طلباء اور شہریوں کو بھی واپس لانے کے لیے مسلسل کوششیں جاری ہیں
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS