نئی دہلی (ایجنیس)
بنکاک میں جمعرات کو تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک ہوگئے۔ متاثرین میں بچے اور بالغ دونوں شامل ہیں۔ تھائی لینڈ پولیس کے میجر جنرل اچایون کرتھونگ نے بتایا کہ ایک بندوق بردار نے دوپہر کو نونگ بوا لامفو شہر میں بچوں کے ایک مرکز پر فائرنگ کی۔ جس میں 34 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حملہ آور نے گولیاں چلانے کے بعد خودکشی کرلی۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.