زبان کے تحفظ کے لیے ’بھاشا سہودری ہندی‘ کے زیراہتمام دو روزہ پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ساتویں قومی ہندی سمینار کا اہتمام11تا12نومبر ہوگا۔
اس سمینار کا انعقاد دہلی یونیورسٹی کے ہنس راج کالج میں کیا جارہا ہے۔ جس کا افتتاح11نومبر کو صبح کے گیارہ بجے کیاجائےگا۔
اس سمینار میں زبان کے فروغ کے لیے بات کی جارئے گی۔سمینار کے اہم پہلوؤں میں سے عدالتوں میں ہندوستانی زبانوں کی اشتراکیت،مساوی تعلیم، سائنس کے شعبے میں ہندی کو فروغ، ہندی کو روزگار سے وابستہ کیا جائے۔اور انگریزی کو لازمی قرار نہ کیاجائے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS