روس میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ملتوی

    0

    ماسکو: روس نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تنظیم سے وابستہ  ایک اعلی سطحی ذریعہ نے اسپوتنك کو یہ اطلاع  فراہم کی ۔شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس اس سال 22 اور 23 جولائی کو سینٹ پیٹرز برگ میں منعقد ہونی تھی۔ اطلاعات کے مطابق  ’’صدر ولادیمیر پوتن نے اس کانفرنس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘‘۔
    اطلاعات کے مطابق ’’اس کانفرنس کو عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ ملتوی کیا گیا ہے۔کانفرنس کا ملتوی کیاجانا اگرچہ فی الحال مکمل طور پرطے نہیں کیا گیا ہے‘‘۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS