پونچھ میں سڑک حادثہ، کئی افراد زخمی

0

جموں: (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں جمعے کی صبح ایک سڑک حادثے میں کئی مسافر زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں جمعے کے روز پونچھ- ڈگوار روڈ پر ایک آٹو رکشا سڑک سے لڑھک کر کھیت میں جا گرا۔ انہوں نے کہا کہ اس سڑک حادثے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال متقل کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو کی سالانہ رپورٹ کے مطابق جموں وکشمیر میں سال 2021 کے دوران مختلف حادثات میں 1386افراد از جان ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS