کیا ریا چکرورتی کو بگ باس میں ہر ہفتے 35 لاکھ روپے کی پیشکش کی گی

0

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد اچانک ہی بے تحاشا توجہ،الزامات،ٹرولز اور نفرت کے ساتھ تنقید کا نشانہ بننے یا بنائے جانے والی اداکارہ ریا چکرورتی کو انڈیا کے مشہور شو ‘بگ باس’

Rhea Chakraborty's Statement On Her Participation Rumors In Bigg Boss 15

کے پندرہویں سیزن میں شامل ہونے کے لیے ہر ہفتے 35 لاکھ روپے دینے کی پیشکش کی گئی تھی، جسے ریا نے انتہائی نرمی کے ساتھ مسترد کر دیا۔بگ باس انڈیا کا انتہائی مشہور اور متنازع شو ہے اور ویب سائٹ بالی ووڈ ہنگامہ کے مطابق اس شو کے بنانے والوں نے ریا چکرورتی سے رابطہ کیا اور انھیں شو میں شامل ہونے کے لیے بڑی رقم کی پیشکش کی لیکن خبروں کے
rn7horpoمطابق ریا آج کل بالی ووڈ اور جنوبی انڈیا کی فلم انڈسٹری کے پروڈیوسروں کے ساتھ بات چیت کے مرحلے میں ہیں اور جلدی ہی فلموں پر کام کرنا شروع کر دیں گی۔ ریا کو آخری مرتبہ فلم چہرے میں دیکھا گیا تھا فلم میں انکے ساتھ امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی تھے پچھلے ماہ رلیز ہونے والی اس فلم پر ملا جلا ردِ عمل سامنے آتا تھا۔

آپ کے تاثرات
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here