نئی دہلی (ایجنسی) : اتوار کو اترپردیش کی یوگی حکومت نے مبینہ طور پر پریاگ راج تشدد کے ماسٹر مائنڈ محمد جاوید عارف جاوید پمپ کا گھر بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا۔ پی ڈی اے کی اس کارروائی کا پریاگ راج تشدد سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ ایک ٹی وی ڈیبیٹ کے دوران بی جےپی کی سابق اسپوک پرسن نوپر شرما نے پیغبر اسلام کو لے کر جو گستاخی کی تھی جس کے بعد پورہے ملک میں اس بات کو لے کر تشدد بھڑک اٹھا تھا۔ پریاگ
Student leader @AfreenFatima136 says she is extremely concerned for the safety of her father, mother and sister, whose whereabouts are unknown to her. She claims that women and small children are being forcefully evicted from houses in the middle of the night.
Watch: pic.twitter.com/cccm4T0eyw
— Maktoob (@MaktoobMedia) June 11, 2022
راج میں بھی تشدد اور مظاہرے ہوئے تھے جس کے ماسٹر مائنڈ مبینہ طور پر جاوید کو بتایا جارہا ہے۔ جاوید کے گھر کو گرانے کی کارروائی بھی اتفاق سے تشدد ومظاہرے کے دو دن بعد ہی کی گی۔ جاوید سماج کے اہم ممبر اور ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے
کارکن بھی ہیں اور ان کی بیٹی آفرین فاطمہ پارٹی کی طالبہ برانچ کی فیٹنٹی مومینٹ کی قومی صدر ہیں۔ پولیس نے ہفتہ کو 54سال کے جاوید پمپ کو گرفتار کرنے کے بعد یہ دعوی کیا کہ وہ جمعہ کے اس مظاہرے کی سازش کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔ ایس ایس پی اجے کمار نے دعوی کیا کہ تفتیش کے دوران جاوید نے کہا کہ افرین اکثر ان کو مشورہ دیتی تھی۔