صرف نوٹس دے کر چلایا گیا محمد جاوید کے گھر پر بلڈوزر، ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس نے کہا،یہ پوری طرح غیرقانونی ہے

0

نئی دہلی (ایجنسی) : اتوار کو اترپردیش کی یوگی حکومت نے مبینہ طور پر پریاگ راج تشدد کے ماسٹر مائنڈ محمد جاوید عارف جاوید پمپ کا گھر بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا۔ پی ڈی اے کی اس کارروائی کا پریاگ راج تشدد سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ ایک ٹی وی ڈیبیٹ کے دوران بی جےپی کی سابق اسپوک پرسن نوپر شرما نے پیغبر اسلام کو لے کر جو گستاخی کی تھی جس کے بعد پورہے ملک میں اس بات کو لے کر تشدد بھڑک اٹھا تھا۔ پریاگ
https://twitter.com/MaktoobMedia/status/1535440490656436225?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1535440490656436225%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fmuslimmirror.com%2Feng%2Factivist-afreen-fatimas-parents-and-sister-taken-into-police-custody-during-midnight-raids%2F
راج میں بھی تشدد اور مظاہرے ہوئے تھے جس کے ماسٹر مائنڈ مبینہ طور پر جاوید کو بتایا جارہا ہے۔ جاوید کے گھر کو گرانے کی کارروائی بھی اتفاق سے تشدد ومظاہرے کے دو دن بعد ہی کی گی۔ جاوید سماج کے اہم ممبر اور ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے
Javed| Buldozer Action| Prayagraj Violenceکارکن بھی ہیں اور ان کی بیٹی آفرین فاطمہ پارٹی کی طالبہ برانچ کی فیٹنٹی مومینٹ کی قومی صدر ہیں۔ پولیس نے ہفتہ کو 54سال کے جاوید پمپ کو گرفتار کرنے کے بعد یہ دعوی کیا کہ وہ جمعہ کے اس مظاہرے کی سازش کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔ ایس ایس پی اجے کمار نے دعوی کیا کہ تفتیش کے دوران جاوید نے کہا کہ افرین اکثر ان کو مشورہ دیتی تھی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS