راجستھان: رکشا بندھن پر خواتین کو بسوں میں مفت سفر کی سہولت

0

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے رکشا بندھن کے موقع پر خواتین کو راجستھان اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن اور جے پور سٹی ٹرانسپورٹ سروسز لمیٹید کی بسوں میں مفت سفر کا تحفہ دیا ہے۔ 
گہلوت نے آج کہا کہ رکشا بندھن کے دن راجستھان کی سرحد کے اندر سفر کرنے والی خواتین اور بچیوں سے سٹی بس، عام اور ایکسپریس بس (اے سی، وولوو، آل انڈیا پرمٹ والی بسوں کے علاوہ) میں کوئی کرایہ نہیں لیا جائے گا۔ 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS