راجستھان:دھند کے سبب متعدد کاڑیاں حادثے کا شکار

0

راجستھان کے الور ضلع میں قومی شاہراہ 8پر ڈوغھیر علاقے میں دھند کی وجہ سے متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں تقریباً ایک درجن افراد زخمی ہوئے۔ ذخمی افراد کو قریبی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS