حماس-امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں: قطر

0

دوحہ، (اسپوتنک) قطر، فلسطینی جنگجو تنظیم حماس اور امریکہ کے مابین ثالثی کرنے کے لیے تیار ہے۔

قطر کی وزارت خارجہ میں ترجمان، معاون وزیر لولوۃ الخاطر نے ایک انٹرویو کے دوران یہ اظہار خیال کیا۔

محترمہ الخاطر نے کہا،’جب قطر سے کہا جائے گا‘ وہ ثالثی کرنے کو تیار رہے گا۔ قطر کو یقین ہے کہ امن اور بین الاقوامی استحکام کے لیے ثالثی کی کوشش اہم ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS