پرتاپ گڑھ:ضلع عدالت 14دنوں کے لئے بند

0

پرتاپ گڑھ: اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں کوروناوائرس کے مریض ملنے کے بعد ضلع عدالت کو آج سے 14دنوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ 
کورونا مریض ملنے کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ جن افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے وہ عدالت کے ڈھائی سو میٹر کے احاطے میں ہے۔ ڈسٹرکٹ جج انل
کمار جھا نے آج کہا کہ عدالت 15جولائی سے 14دنوں کے لئے بند رہے گی۔ ریمانڈ مجسٹریٹ ضروری معاملات کی پہلی کی طرح سماعت کریں گے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS