پی ایم سی بنیک کھاتادھارکوں کے لئے شترو گھن سنہا کا ٹویٹ

    0

    بالی ووڈ کے مشہور ایکٹر اور کانگریس لیڈر شترو گھن سنہا اپنے بے باک انداز کے لیے جانے جاتے ہیں۔اورتمام مدعوں پر اپنا اظہار خیال پیش کرتے رہتے ہیں،جس کو لے كر اکثر سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔
    حال ہی میں شترو گھن سنها نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعہ حکومت کو پی ایم سی بینک کے کھاتا دھارکوں کی جانب متوجہ کیا ۔ شترو گھن سنہا نے کہا پی ایم سی بینک کے کھاتا دھارک کچھ مہینوں سے خود اپنے ہی پیسے نکالنے کے لئے پریشان ہیں۔
    شترو گھن سنہانے مزید کہا کے آخر یہ ان لوگوں کی مہنت کا پیسا ہے،سرکار اور آر بی آئی ان کے پیسے نکالنے پر روک لگانے والے کون ہوتے ہیں۔ 
    شترو گھن سنہا نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا پی ایم سی کے کھاتا دھارک اپنے ہی ملک میں اپنے بینک اور اپنے پیسے کے لیے ملک کی مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔اور کچھ لوگ تواس دوران اس تکلیف میں اپنی جان بھی گوا چکے ہیں۔حكومت سے اپیل كرتے ہوئے لكها ان کو ایسا محسوس نہ ہونے دیا جائےکے انکے ملک ان کو ٹگا ہے۔ اور ان سب کا بھروسہ قائم رکھا جائے،اس معاملے کو جتنا جلدی ہو سکے سلجھایا جائے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS