گروگرام میں عمارت کا حصہ ڈھا، ملبے میں تین مزدور دبے

0

نئی دہلی (ایجنسی): گروگرام کے ادیگ وہار میں پیر کی صبح گرائی جارہی پرانی عمارت کا ایک حصہ بھربھرا کر ڈھگیا۔ اس ملبے میں کم سے کم تین مزدور دب گئے۔ فائر بریگیڈ سمیت دیگر راحت و بچائو دل نے ملبے سے مزدوروں کو نکالنے کا کام شروع کیا گیا ہے۔ پولیس اور فائر بریگیڈ کے علاوہ بھونڈسی پولیس ٹرینگ سینٹر واقع راجے ڈیجاسٹر بچائو ٹیم کی نے ملبا صاف کر ایک مزدور کو بہار نکال لیا ہے۔ ابھی دو مزدور ملبے میں پھنسے ہیں۔ ان کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فائر بریگیڈ کے افسر لالیت کمار کے مطابق ملبے میں دبے سبھی مزدوروں کو نکالنے کو کوشش جارہی ہے۰

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS