پی چدمبرم نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف کیا ٹویٹ

0

نئی دہلی: شہریت ترمیمی بل کے خلاف چہار جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے آج ٹویٹ کرکے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ ان کے علاوہ حزب اختلاف کی دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی مخالفت کا سلسلہ جاری ہے۔
پی چدمبرم نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’جب ووٹر کانگریس امیدواروں کو تب ووٹ دیں گے جب وہ کانگریس کے ساتھ ہو اور تب بھی جب وہ بی جے پی میں چلے جائیں۔‘ انہوں نے بل کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ بروز پیز کو لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کے تعلق سے ووٹنگ ہوئی ، جس میں 311 ووٹوں کے ساتھ بل پاس ہوگیا۔ جب کہ بل کی مخالفت میں 80 ووٹ ڈالے گئے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS