نگورنو کاراباخ بحران :90000 سے زیادہ افراد بے گھر ہوئے: آرمینیائی وزیر خارجہ

    0

    واشنگٹن : آرمینیا کے وزیر خارجہ زوہراب منتسکنین کا کہنا ہے کہ نگورنو کاراباخ میں آذربائیجان کے ساتھ حالیہ تنازعہ کے نتیجے میں 900،000 سے زیادہ افراد بے گھر اور مہاجر ہوگئے ہیں۔
    مسٹر منتسکنین نے کہا "یہاں تقریبا 90000 افراد بے گھر ہوئے ہیں اور ان کے مکانات اور املاک تباہ ہوچکے ہیں۔"
    انہوں نے بتایا کہ اس  دوران تقریبا 8000  بنیادی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS