حیدر آباد میں شہریت قانون کی حمایت میں ریلی کی اجازت نہیں

    0

    تلنگانہ: حیدر آباد  میں بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ جنہیں پولس نے  شہریت قانون پر پبلک میٹنگ کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ حیدر آباد پولس نے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو شہریت قانون اور این آر سی کی حمایت میں ریلی نکالنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گوشہ محل سے منتخب بی جے پی رکن اسمبلی نے شہریت قانون اور این آر سی کے حق میں پبلک میٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن حیدر آباد پولس نے انھیں اس کی اجازت نہیں دی۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS