مظفر پور شیلٹر ہوم معاملہ: سی بی آئی نے سپریم کورٹ کو تحقیقات مکمل ہونے کی دی اطلاع

0

سی بی آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ  بہار کے مظفرپور شیلٹر ہوم کے تمام معاملات کی تحقیقات مکمل ہوچکی ہیں۔ سینئر وکیل اے جی کے کے وینوگوپال نے کورٹ کو بیاتا کہ مظفر پور شیلٹر ہوم میں کسی بھی بچی کو قتل نہیں کیا گیا اور جو ڈھانچے پائے گئے ہیں وہ نابالغ بچوں کے نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ شیلٹر ہوم میں 40 سے زیادہ نابالغ بچیوں کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS