image:deccan herald

کٹھمنڈو: (یو این آئی) نیپال کے ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ڈی ڈی اے) نے ملک میں 18 برس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے روس کی کووڈ ویکسین اسپوتنک وی کے ایمرجنسی استعمال کی مشروط اجازت دی ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر روسی ویکسین اسپتونک وی کے ایمرجنسی استعمال کے لئے مشروط اجازت دی گئی ہے۔ اس کا استعمال 18 برس سے زیادہ عمر والوں کے لئے کیا جاسکتا ہے۔
نیپال مین 20 اپریل تک کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے 287567 معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 3102 مریض اس بیماری سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS