نئی دہلی : ملک میں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے۔ خصوصاً تیل کی قیمتوں میں مسلسل بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔بیروز پیر کے روز بھی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پیٹرول ڈیزل کی قیمت یکم جنوری کو نہیں بڑھی تھی ، لیکن اس کے بعد آج پانچویں دن بھی اضافہ ہوا ہے۔ میٹرو سٹی دہلی، کولکاتہ اور ممبئی میں فی لیٹر پندرہ پیسے کا اضافہ ہوا ہے ،جب کہ چنئی میںفی لیٹر 16پیسے قیمت بڑھی ہے۔ جس کے بعد دہلی میں پیٹرول کی قیمت 75روپے 69پیسے، کولکاتہ میں 78روپے 28پیسے،ممبئی میں 81روپے 28پیسے اور چنئی میں 78روپے64پیسے پیٹرول کی قیمت ہوگئی ہے۔ جب کہ دہلی اور کولکاتہ میں ڈیزل کی قیمت فی لیٹر17پیسے بڑھی ہے۔ ممبئی میں میں 18پیسے اور چنئی میں ڈیزل کی قیمت 19پیسے بڑھ گئی ہے۔ جس کے بعد دہلی میں 68روپے68پیسے ، ڈیزل، کولکاتہ میں 71روپے 4پیسے، ممبئی میں 72روپے 4پیسے اور چنئی میں72پیسے 58پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
- Business & Economy
- Education & Career
- Health, Science, Technology & Environment
- Regional
- Maharashtra & Goa
- Opinion & Editorial
- Politics
- Punjab & Haryana
پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں ہوا اضافہ
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS