بلڈر ایسوسی ایشن کی طرف سے کوروناسےلڑنےکےلئےامدادی رقم

    0

    نئی دہلی: چھتیس گڑھ کے جگدل پور میں کلکٹر ڈاکٹر ایازتمبولی کو بلڈر ایسوسي ایشن آف انڈیا کے وفد نے 2 لاکھ 11 ہزار 500 روپے وزیر اعلی راحت فنڈ میں ضرورت مندوں  اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئےامدادی رقم دی۔ 

    سرکاری ذرائع کے مطابق وفد نے وزیر اعظم راحت فنڈ میں 1 لاکھ 89 ہزار 500 روپے کی امدادی رقم دی۔ اس موقع پر اسٹیٹ چئيرمین دلیپ سنگھ کشواہا سینٹر چیئرمین انل بافنا سمیت دیگر نمائندے موجود تھے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS