لکھنؤ: یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے نوگڑھ ریلوے اسٹیشن کا نام بدل کر سدھارت نگر نگر ریلوے اسٹیشن کردیا ہے۔ پی ڈبلیو ڈی کے چیف سکریٹری نتن
رمیش کے مطابق اس سلسلے میں جمعرات کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ، ریاستی حکومت نے مغل سرائے ریلوے اسٹیشن کا نام دین
دیال اپادھیائے ریلوے اسٹیشن رکھا تھا۔ اورالہ آباد کا نام تبدیل کرکے پریاگراج کردیا اور فیض آباد کا نام تبدیل کرکے ایودھیا کردیا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS