مسلمانوں نے لیا تعلیمی پسماندگی دور کرنے کے لیے بڑا فیصلہ

    0

    مغربی بنگال كا مسلم طبقہ تعلیمی طور پر سب سے زیادہ پسماندہ ہے۔ سچرکمیٹی کی رپورٹ نے مسلمانوں کی پسماندگی کا اعتراف کیا ہے۔
    لیکن سچرکمیٹی کی رپورٹ کے بعد لفٹ حکومت کی ہاراورترنمول کانگریس کے اقتدارمیں تعلیمی پسماندگی دور نہیں ہوئی ہے۔ اب مسلم تنظیموں نے تعلیمی میدان میں کام کرنے کی ضروریات پرزور دیا ہے،اورنالج سٹی کے طورپر تعلیمی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس كی شروعات میں فرفرا شریف سنت الجماعت نےتاریخی طورپرمشہورفرفراشریف میں نالج سٹی کے طورپرریاست کاپہلا تعلیمی ہب بنانےکااعلان کیا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS