نئی دہلی: کووڈ-19 کے پھیلاو کو روکنے کے لئے جاری ملک گیر لاک ڈاون کے درمیان آج وزارت داخلہ نے مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے مہاجر مزدوروں، سیاحوں ، طلباء وغیرہ کو نقل و حرکت کی اجازت دے دی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS