کولکتہ کے ایس کے موویز اسٹوڈیو میں زبردست آگ ، 10 فائر ٹینڈر موقع پر

0

نئی دہلی (ایجنسی): کولکتہ کے کد گھاٹ علاقے میں واقع ایس کے موویز کے اسٹوڈیو میں زبردست آگ لگ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS