سپریم کورٹ کے باہر ایک مرد اور ایک عورت کی خود سوزی کی کوشش

0
Image:swarajyamag

نئی دہلی: (یو این آئی) ایک خاتون اورایک مرد نے پیرکو قومی دارالحکومت میں سپریم کورٹ کے باہرخود سوزی کی کوشش کی۔
نئی دہلی کے ڈپٹی پولیس کمشنر دیپک یادو نے بتایا کہ ایک مرد اورایک خاتون نے مبینہ طور پر سپریم کورٹ کے باہرخود سوزی کی کوشش کی ہے۔ آگ سے زخمی ہونے والے دونوں متاثرین کو رام منوہر لوہیا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS