ممتا بنرجی نے سلمان خان سے ساتھ کیں رقص، دیکھیں ویڈیو

0
ممتا بنرجی نے سلمان خان سے ساتھ کیں رقص، دیکھیں ویڈیو
ممتا بنرجی نے سلمان خان سے ساتھ کیں رقص، دیکھیں ویڈیو

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی اور بالی وڈ اداکار سلمان خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائل ہو رہا ہے۔ جس میں ممتا بنرجی سلمان خان، شتروگھن سنہا سمیت دیگر لوگوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ، سابق بھارتی کرکٹر سورو گنگولی، اداکار سلمان خان، انیل کپور اور سوناکشی سنہا کولکاتا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (KIFF) میں رقص کرتے نظر آئے۔ جس کا ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS