تمونش گھوش کا انتقال، ممتا کا اظہار افسوس

0

کولکاتا: مغربی بنگال میں برسراقتدار ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی تمونش گھوس کا بدھ کے روز کورونا وائرس کے سبب انتقال ہوگیا۔وزیر اعلی ممتا بنرجی نے تمونش کے انتقال پر رنج کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ’’بہت دکھ کی بات ہے۔ تمونش گھوش فالتا سے تین بار رکن اسمبلی رہے تھے۔ وہ 1998 سے ٹی ایم سے کےخرانچی بھی تھی۔ انہوں آج ہمارا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ وہ گزشتہ 35 برسوں سے ہم لوگوں کے ساتھ وابستہ تھے۔وہ پارتی اور لوگوں کے لئے پوری طرح وقف رہتے تھے۔ انہوں نے سماجی کاموں میں بھی کافی تعاون دیا۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS