ملکارجن کھرگے کانگریس کے صدارت کا الیکشن جیت گئے

0

نئی دہلی (ایجنسی):ہندوستانی میڈیا کے مطابق کانگریس کی صدارت کے لیے ملکارجن کھرگے اور ششی تھرور کے درمیان مقابلہ تھا جس میں کھرگے نے ششی تھرور کو شکست دی۔پارٹی صدارت کے لیے کھرگے نے 9385 میں سے 7897 ووٹ حاصل کیے اور ان کے مد مقابل ششی تھرور نے صرف 1060 ووٹ لیے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS