مالی: ہیلی کاپٹر حادثے میں 13 فرانسیسی فوجی ہلاک

    0

     مالی میں فرانس کے 13 فوجی ہیلی کاپڑ حادثہ میں ہلاک ۔ یہ حادثہ مغربی افریقی ملک میں اسلامی دہشت گردوں سے تصادم کے دوران ہوا ۔
    فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اس حادثے پر اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے فوجیوں کی ہمت کی حوصلہ افزائی کی۔
     انہوں نے مزید کہا کہ فوجیوں نے مغربی افریقہ کے ساحل خطے میں دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑرہے ہیں ۔ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS